لوگ
لوگ باز نہیں آتے جتانے سے
لوگ باز نہیں آتے تڑپانے سے
ڈھونڈ تے ہیں موقع طنز کرنے کا
اٹھاتے ہیں لطف زخموں پہ نمک لگانے سے
کرتے ہیں دکھاوا اپنی نعمتوں کا
کاش یہ کریں مداوا اپنی عداوتوں کا
ہوتی ہے مسرت انحیں اترانے سے
لوگ باز نہیں آتے تڑپانے سے
جو نمبر تم کم لاؤ امتحان میں
آجاتے ہیں کرنے مقابلہ یہ لوگ میدان میں
مانگے تمہارا رول نمبر
کرتے رہیں تم کو فون
تسکین قلب کے لیے
یہ پیتے ہیں تمھارا خون
حقارت سے تم کو دیکھیں
کرتے ہیں پیٹھ پیچھے باتیں
کیوں ہو گئے تم فیل
آ خر وجہ کیوں نہیں بتاتے؟
لوگ باز نہیں آتے زبان چلانے سے
کرتے ہیں مداخلت حیلے بہانوں سے
جو کرلیں...
لوگ باز نہیں آتے تڑپانے سے
ڈھونڈ تے ہیں موقع طنز کرنے کا
اٹھاتے ہیں لطف زخموں پہ نمک لگانے سے
کرتے ہیں دکھاوا اپنی نعمتوں کا
کاش یہ کریں مداوا اپنی عداوتوں کا
ہوتی ہے مسرت انحیں اترانے سے
لوگ باز نہیں آتے تڑپانے سے
جو نمبر تم کم لاؤ امتحان میں
آجاتے ہیں کرنے مقابلہ یہ لوگ میدان میں
مانگے تمہارا رول نمبر
کرتے رہیں تم کو فون
تسکین قلب کے لیے
یہ پیتے ہیں تمھارا خون
حقارت سے تم کو دیکھیں
کرتے ہیں پیٹھ پیچھے باتیں
کیوں ہو گئے تم فیل
آ خر وجہ کیوں نہیں بتاتے؟
لوگ باز نہیں آتے زبان چلانے سے
کرتے ہیں مداخلت حیلے بہانوں سے
جو کرلیں...