...

3 views

ذکر کر
ریت کا گھر اور کانچ کی گڑیا
یہ جیون ہے ایک بانسریا
سانسیں تو برہا کا تبرک
بانٹ رہا ہے کوئی گڈریا
رات کا دیپک دن کی اگنی
لوٹ رہے پنہائی میں
کیا رکھا ہے پیسے بن دا نائی میں
رابعہ حنیف
© Isa cordinator R. H