...

4 views

بعد مدّت کے دل نوائی کی دل نے پھر اس سے آشنائی کی ،
بعد مدّت کے دل نوائی کی
دل نے پھر اس سے آشنائی کی ،

غیر سے کیوں کریں بھلا شکوہ
زندگی نے ہی بے وفائی کی ،

بے گناہ ، بے قصور تھا میں بھی
بات تھی میری پارسائی کی

جب بھی میں راستے سے بھٹکا شاہ
کون ہے جس نے رہنمائی کی

شاہ عالم باغی