...

3 views

my death seen
میرے آزاد ہونے پر کیوں یہ لوگ رو رہے ہیں
کیوں یہ سب خدایا اتنے غم زدہ ہو رہے ہے
خدایا میرے جسم کو تو غیر نہلا رہے ہے
میرے اپنے میری یادوں میں کھوئے جا رہے ہے
جن یاروں کے لئے بوج تھا میں آج تک
آج وہی میری میت اٹھا رہے ہیں
آج تو غیر بھی میرے لیے روئے جا رہے ہیں
جو کچھ روٹھے تھے مجھ سے آج تک
آج وہ بھی میرے پاس آرہے ہے
خدایا یہ سب میرے آزاد ہونے پر
کیوں اتنا روئے جا رہے ہیں ۔