مضبوط
ایک انسان مضبط کیسے بنتا ہے ۔۔۔۔؟ دولت سے نہیں ،طاقت سے نہیں،شہرت سے نہیں اللہ پاک نے انسان کی مضبوطی اُسی کے اندر رکھی ہے۔۔۔
جب تک انسان کے پہلو میں رکھاگیا دل نہیں ٹوٹ جاتا،روح کا احساس نہیں جاگ جاتا،جب تک اندر ٹوٹ کر بکھر نہیں جاتاتب تک انسان سب سے بڑا بزدل اور کمزور رہتاہے "مولانا رومی" کے الفاظ ہیں دل پے اُ س وقت تک ضربیں لگنے دو جب تک وہ مکمل کھل نہ جائے۔۔۔۔
جب انسان کسی چیز کی چاہیت میں جنون کی حد...