شاخ
کسی شاخ پہ پتے کو ہلتا دیکھ کر
تیرے چہرے پہ مسکراہٹ کو کھلتا دیکھ کر
دل ٹوٹ کے ہوا ہزار ٹکڑے
کسی اور سے تجھ کو ملتا دیکھ کر
نا کر تو فکر ہم سے بچھڑ جانے کی
پروانے کی زندگی ہے روشنی میں جل جانے کی...
تیرے چہرے پہ مسکراہٹ کو کھلتا دیکھ کر
دل ٹوٹ کے ہوا ہزار ٹکڑے
کسی اور سے تجھ کو ملتا دیکھ کر
نا کر تو فکر ہم سے بچھڑ جانے کی
پروانے کی زندگی ہے روشنی میں جل جانے کی...