محبت ایک اذیت
کچھ لوگوں کو آپ سے محبت نہیں ہوتی۔
وہ آپ کی بےپناہ محبت دیکھ کر آپ پر ترس کھا کر آپ سے بات کرتے ہیں- لیکن جب ان کو اپنی مرضی کا انسان مل جاتا ہے تو وہ ترس کھانا بھی چھوڑ دیتے ہیں،اور تم نے میرے ساتھ بھی ایسا ہی کیا، جب تم کو اپنی مرضی کا انسان مل گیا تب تم نے مجھے اپنی یادوں کو کفن دے کر میرے ہی دل کے کونے میں قبر بنا دی، تم جانتے ہو ،ذہنی اذیت جب حد سے بڑھ جاۓ تو وہ اپنی ہی سانسیں روکنے پر مجبور کر دیتی ہے، محبت وہ اذیت ہے جس میں سانس لینا محال ہو جاۓ وہ گناہ ہے جس کی معافی نہیں اور نہ سزا ہے۔
© مرزا ہارون