...

3 views

بے محل تلاش
بے محل تلاش
بلندی اور ترقی انکساری میں ہے لوگ تکبر میں تلاش کرتے ہیں
عزت تواضع و خاکساری میں ہے لوگ حسدوبغض میں تلاش کرتے ہیں
انسانیت خوش اخلاقی میں ہے لوگ بداخلاقی میں تلاش کرتے ہیں
کامیابی ہمت و شجاعت میں ہے لوگ بزدلی میں تلاش کرتے ہیں
دوستی محبت اور خلوص میں ہے لوگخودغرضی میں تلاش کرتےہیں
شرافت شرم و حیا میں ہے لوگ بے حیائ میں تلاش کرتے ہیں
علم وصحت سفر و بھوک میں ہے لوگشکم پرستی میں تلاش کرتے ہیں
اسلام بدروحنینکے میدانوں میں ہے لوگ قالین و صوفوں پر تلاش کرتے ہیں
راحت و عیشبس جنت میں ہے لوگ دنیا میں تلاش کرتے ہیں
خیروبرکت ایمانداری میں ہے لوگ دوھوکہ وفریب میں تلاش کرتے ہیں
تونگری قناعت میں ہی ہے۔ لوگ حرص میں تلاش کرتے ہیں
قبولیتِ دعا لقمہ حلال میں ہے لوگ لقمہ حرام میں تلاش کرتے ہیں
ماگرے نزیر احمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاری۔۔۔