...

3 views

اس کا اور میرا مکالمہ

‎کون ہو تم؟
آئینے میں تمہارا عکس
کہاں ہو تم؟
غائب حاضر
کیسی ہو تم؟
جیسا تم مجھ سے گمان رکھتے ہو
کیا کر رہی ہو؟
تمہارا انتظار
کہاں جا رہی ہو؟
ازل سے ابد کے سفر میں

کمال ہو تم
لاجواب ہو تم

سیمابیاں