...

4 views

کلا...
یہ کلا آسان نہی ہوتی
کچھ لفظو میں اپنا درد چھپانا ہوتا ہے
یہ کلا سمجھنا بھی آسان نہی ہوتا
درد سمجھنے کے لئے احساسات کا ہونا ضروری ہوتا ہے
درد کو لفظو میں بند کرناآسان نہی
درد کو برداشت کرنا بھی ضروری ہوتا ہے
تم سمجھتے ہو اس کلا کو سمجھناآسان ہوتا ہے مگر
اس کلا کو سمجھنے کی کلا کا ہونا بھی ضروری ہوتا ہے