کشمیر بنے گا پاکستان
#StandWithKashmir
تب ہی تو دکھوں مصیبتوں کا حملہ بھاری ہے
یہ جو کشمیریوں کی آہوں کا سلسلہ جاری ہے
لتھ پتھ یہ خون و خار ہو کر بھی ڈٹے ہیں
لگتا ہے حوصلوں سے جنت بھی انکی ساری ہے
پھٹ نہ جاے یہ زمین کہیں دبوچ نہ لیےجائیں
خلاف جن کے جنت کے بشندوں کی ماتم داری ہے
چکائیں گے یہ نمرود لحظہ لحظہ کا حساب
بتلايا مجھے ایک شخص نے ہے جو قرآن کا قاری ہے
لپیٹ میں ہیں سب جو مظالم کے ہوئے بلمقابل نہیں
کرونا وغیرہ بھی واجد سبب کشمیریوں کی آہوزاری ہے
5_fab_2021