نہیں کوئی !
تم چھوڑ گئے تو ختم کردوں
زندگی ہے، تماشا نہیں کوئی
تم سے جدا ہو کے گمراہ ھو جاؤں
محبت ہے، فسانہ نہیں کوئی
تمہارے سوا اب کوئی اور نام لوں
دل ہے، میخانہ نہیں کوئی
تری اُلفت کا میں قرضدار رہوں
طنز ہے، شکوہ نہیں کوئی
تُم سے تمہارے کیے کا حساب لوں
بندہ بشر ہوں، خدا نہیں کوئی
© umaimachaudhry
زندگی ہے، تماشا نہیں کوئی
تم سے جدا ہو کے گمراہ ھو جاؤں
محبت ہے، فسانہ نہیں کوئی
تمہارے سوا اب کوئی اور نام لوں
دل ہے، میخانہ نہیں کوئی
تری اُلفت کا میں قرضدار رہوں
طنز ہے، شکوہ نہیں کوئی
تُم سے تمہارے کیے کا حساب لوں
بندہ بشر ہوں، خدا نہیں کوئی
© umaimachaudhry