7 views
محافظ
#InternationalMensDay
میرے محافظ
میرا شوہر میرے بابا میرے بھائی
ہر سرد و گرم سے مجھ کو بچانے والے
میری مسکراہٹوں سے جگمگانے والے
دنیا کے درندوں سے بچانے والے
اپنی کمائی مجھ پر لٹانے والے
ہر سختی سہہ کر آرام پہنچانے والے
میری زندگی کو خوبصورت بنانے والے
میرے محافظ
میرا شوہر میرے بابا میرے بھائی
میرے محافظ
میرا شوہر میرے بابا میرے بھائی
ہر سرد و گرم سے مجھ کو بچانے والے
میری مسکراہٹوں سے جگمگانے والے
دنیا کے درندوں سے بچانے والے
اپنی کمائی مجھ پر لٹانے والے
ہر سختی سہہ کر آرام پہنچانے والے
میری زندگی کو خوبصورت بنانے والے
میرے محافظ
میرا شوہر میرے بابا میرے بھائی
Related Stories
3 Likes
0
Comments
3 Likes
0
Comments