...

7 views

تو ساتھ ہے
تیرے بغیر بھی میں تنہا نہیں
تیری یاد میرے ساتھ ہے

تو ہر پل میرے دل میں ہے
تو جیسے سکوں بھی میرے ساتھ ہے

میری ہر رات بس تیری ہی منتظر ہے
میرے ہر خواب میں تو میرے ساتھ ہے

تیری آواز جو میرا سہارا تھی
ہر لمحہ، ہر پل میرے ساتھ ہے

آج نہیں تو کل تو میرا ہوگا
یہ امید ہر پل میرے ساتھ ہے
© All Rights Reserved