...

13 views

Broken Love
@RanaG#Tag
‎یہ کب ہوا کہ میں اِنساں نہیں رہا
بس مرض اب قابلِ بیاں نہیں رہا
ایک وقت میں دو سانحے آئے گئے ہیں
زمین چھنی سر پر آسماں نہیں رہا.
© All Rights Reserved