عشرت علی
واقت سنبھالے گا مجھے کچھ اس طرح
لیکن زمانے کو سنبھالنے میں دیر تو لگتی ہے
یوں مقر نا جانا میری محبت سے
لیکن دل کو سمجھانے میں دیر تو لگتی ہے
کیا کروں دل ویران ہے میرا
لیکن بھول جانے میں دیر تو لگتی ہے
روتے ہوئے گزرتی ہے راتیں میری
لیکن آنکھوں کو سلانے میں دير تو لگتی ہے
فرق نہیں پڑا کسی کو میری گذری حالت کا
لیکن احساس ہونے میں دیر تو لگتی ہے
خدا سے دعا کرتی ہوں تیرے لیے
لیکن دعا قبول ہونے میں دیر تو لگتی ہے
لیکن زمانے کو سنبھالنے میں دیر تو لگتی ہے
یوں مقر نا جانا میری محبت سے
لیکن دل کو سمجھانے میں دیر تو لگتی ہے
کیا کروں دل ویران ہے میرا
لیکن بھول جانے میں دیر تو لگتی ہے
روتے ہوئے گزرتی ہے راتیں میری
لیکن آنکھوں کو سلانے میں دير تو لگتی ہے
فرق نہیں پڑا کسی کو میری گذری حالت کا
لیکن احساس ہونے میں دیر تو لگتی ہے
خدا سے دعا کرتی ہوں تیرے لیے
لیکن دعا قبول ہونے میں دیر تو لگتی ہے