...

13 views

#Thoughtful#Soch#Poetry
کون ہو تم؟
کبھی سوچا ہے تم نے
سب ہی پرکھتے ہیں تم کو
خود کو کبھی پرکھا ہے تم نے
سب نے ہنستے دیکھا ہے تمہیں
کبھی تم نے ہنستے دیکھا ہے خود کو
سب باتیں کرتیں ہیں تم پہ
کبھی موضوعِ گفتگو بنایا تم نے...