اتنا بتا دے کیا ہے ملا رسوائی میں
ریت کا گھر اور کانچ کی گڑیا
یہ جیون ہے ایک بانسریا
سانسیں تو برہا کا تبرک
بانٹ رہا ہو کوئی گڈریا
رات کا دیپک دن کی اگنی
لوٹ رہے پنہائی میں
غم کا شہر آباد ہوا تنہائی میں
کیا رکھا ہے پیسے بن دانائی میں
جان لو تم پتھر دل والو
اب تو نیند بھی چبھنے لگی بینائی میں
© Isa cordinator R. H
یہ جیون ہے ایک بانسریا
سانسیں تو برہا کا تبرک
بانٹ رہا ہو کوئی گڈریا
رات کا دیپک دن کی اگنی
لوٹ رہے پنہائی میں
غم کا شہر آباد ہوا تنہائی میں
کیا رکھا ہے پیسے بن دانائی میں
جان لو تم پتھر دل والو
اب تو نیند بھی چبھنے لگی بینائی میں
© Isa cordinator R. H