...

8 views

میری دنیا
میرے خیالوں کی دنیا پر
غموں کا بسیرا ہے
میری خوشیوں کو ہر طرف سے
دکھوں نے گھیرا ہے
میرے ذہن کا گوشہ گوشہ
اب درد سے بھرا ہے
میری سوچ کے سمندر کا
اب نا کوئی کنارہ ہے
زندگی کے اس مشکل سفر میں
نا میرا کوئی سہارا ہے
© All Rights Reserved

Related Stories