...

15 views

!!محبت کرنا ہمیں نہیں آتا۔۔
یہ محبت کا سبق ہمیں نہیں آتا
کسی کو اپنا بنانا ہمیں نہیں آتا

ہم اپنی دنیا میں مست مگن ہے
یوں کسی کی دنیا میں آجانا ہمیں نہیں آتا

محبت کیا ہے کیا نہیں کبھی محسوس
محبت میں رہنا ہمیں نہیں آتا

محبت کی غزلیں یوں تو مشہور ہیں
محبت پر غزلیں لکھنا ہمیں نہیں آتا...