...

8 views

Tu mera maqsad e hayaat nahi ‎تو میرا مقصدِ حیات نہیں
‎ ‎مُجھ کو کافی ہے جستجو تیری
تُجھ کو پانے کا کوئی شوق نہیں
یوں ہی بس دل مچل گیا تھا میرا
تو میرا مقصدِ حیات نہیں
...