...

1 views

kal chohdwi ki raat thi... ibne inshaa
 ‎چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا ترا

‏Poet: ‏Ibn e Insha

By: ‏Waheed Shad

‎کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا ترا
کچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا

ہم بھی وہیں موجود تھے ہم سے بھی سب پوچھا کیے
ہم ہنس دئیے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ ترا

اس شہر میں کس سے ملیں ہم سے تو چھوٹیں محفلیں
ہر شخص تیرا نام لے ہر شخص دیوانا ترا

کوچے کو تیرے چھوڑ کر جوگی...