...

2 views

بھول
بھری محفل میں کرے سارے واعدے بھول جاتے ہیں
پیار کے نام پہ یہ لوگ آزماتے ہیں
زرا سا بھی ہوتا جو انہیں خدا کا ڈر
یہ تو دل میں گھر بنا کے گھر توڑ جاتے ہیں
مکھ موڑا ماں سے امیدیں جہاں سے
باپ سے ہے نفرت جیتے کہاں سے؟
وہ بیٹھا ایک سائڈ رات کب سوتا ہوگا
تیرے دیکھ کے گناہ سچی رب روتا ہوگا
تجھے دیکھ کے اسکی بھی آس ٹوٹی ہوگی
جب آتا تھا تو لیٹ ماں کب سوتی ہوگی
بیج نفرت نکالو سب کو گلے سے لگا لو
بھول غلطیاں ساری اب زندگی سواروں
رکھو موت کا بھی ڈر
سچے رب کو پکارو

© Killer boy