بیٹیاں
کسی باپ سی پوچھو کیا ہوتی ہیں بیٹیاں؟
اللہ کی خاص عنایت ہوتی ہیں بیٹیاں
ماں باپ کے درد کی دوا ہوتی ہیں بیٹیاں
جس کو دیکھ کر باپ کہ چہرے پہ مسکراہٹ آجاتی ہے
وہ ہوتی ہیں بیٹیاں ، رحمت ہوتی ہیں بیٹیاں
ہر کسی کو نہیں ملتی اس جہاں میں بیٹیاں
خوش قسمت ہیں وہ والدین جن کی نیک ہیں بیٹیاں
درد میں رہ کر بھی اپنے والدین کے لئے
چہرے سے مسکرا رہی ہوتی ہیں بیٹیاں
بیٹیوں کی شان میں کیا کہوں ائے راج
جس سے خدا تعالی خوش ہو اس کو نوازتا ہے صورت تحفہِ بیٹیاں
رسول اللہ (صلی اللہ علہہ وسلم) کی ساری اولاد تھی
بیٹیاں
(رومیسہ راج)