...

5 views

Barbaad Hoo'n
بے حد برباد ہوں میں شاید تیری مراد ہوں
تُو بھی نہیں سنبھلتا! میں کیسے آباد ہوں

تُو نے تو کہہ دیا، بس چھوڑ دوں تُجھے
تُجھے واقعی لگتا ہے میں اتنا آزاد ہوں؟

میرا در و بام میرا دِیوار و دیار ہے تو
تُو ہے تو میں ہوں! گر نہیں تو بے بنیاد ہوں

چاہنے کو سبھی چاہتے ہیں! مانگتا کوئی ایک نہیں
میں بس اِک خوابِ ناقابلِ فریاد ہوں

تُجھ سے ہوں منسلک...