آجاؤ تم
آجاؤ تم محفل دِلفریب سجی ہے
مٹی نہیں وہ آگ ابھی تک لگی ہے
تم بھول جاتے ہو دے کہ زخم
بس اتنا بتاؤ دوا پڑی ہے؟
آشیانا جلا کر اپنا بنا کر
دل میں بسا کر...
مٹی نہیں وہ آگ ابھی تک لگی ہے
تم بھول جاتے ہو دے کہ زخم
بس اتنا بتاؤ دوا پڑی ہے؟
آشیانا جلا کر اپنا بنا کر
دل میں بسا کر...