...

12 views

کر ‏سے ‏بہھر


‎حوس کے پوجاریوں نے عجب ٹرینڈ آن بنایا ہے
جسم فروشی سے نام محبّت کو جرم گنوايا ہے

ٹھکرا کر پنوں و رانجھے کی کھری حکایات کو
اٹھا کر کپڑا تن سے انسانیت خوز ٹھونگ رچایا ہے

دور حاضر کے ان جسم کے پجاریوں نے
ولللھ عجب طرز محبّت آن ٹھہرایا ہے

اپنے ناپاک حوس کے مارے جسموں کی
تکمیل کو صرف لیونگ ریلیشن کہلوایا ہے

دے کر لارے گاڑی بنگلوں کے نہ جانے
کئ پریوں کو بن کر دلہنیں بلوایا ہے

بعد از تکمیل جسم ان حواسیوں نے
ان پریوں کو خون کے اتھرو رلایا ہے

بھلا کر دین و مذہب نفس کے ان پجاریوں نے واجد
ہاءے اپنی پریوں سے اپنے گناہوں کا ازالہ کروایا ہے

١٨_٠١_٢٠٢١