...

15 views

کشمکش
پہلی محبّت اب بھی زندہ ہے شاید
اس کو بھول جانا ٹھیک رہیگا کیا؟
وہ دیا شاید اب بھی جل رہا ہے
یہ نیا دیپ جلانا ٹھیک رہیگا کیا؟
محبّت تیاگ کر بہت دور جا چکی تھی
واپس لوٹ آنا ٹھیک رہیگا کیا؟
دل...