...

3 views

دعا
یا الہی اللہ رحم کر دے دے
اے میرے مولا لا اپنا کرم کردے
میرا ہنستا پتا پر سجدہ صبح تو قبول کر
مجھ پر اپنی رحمتوں کا کا نزول کر
بس اتنی سی نوازش کرتے دے
رحمتوں کی بارش کر دے
تو کریم ہے تو رحیم ہے
تو بادشاہ ہے تو ہی وزیر ہے
تیرے حکم کے بغیر ر پتہ بھی نہیں
تیرے اشارے کے بغیر ر سورج بھی ہلتا نہیں
میرا ایمان ان ثابت قدم رکھنا
گناہوں سے میرے رب مجھ کو بچاناا
مجھے دنیا کے شر سے نکال دے دے
میری مشکلیں ٹال دے
مجھے ظبط با کمال دے