...

4 views

آنکھیں

غموں سے برطرف بحال آنکھیں
ہے کتنی پیاری کمال انکھیں
ہوا ہے مجھ پر جب بھی تذکروں کا حملہ
بنی ہے فوراً ہی ڈھال آنکھیں
صداقتوں کی گواہ رہی ہیں
فریب سے آراستہ نڈھال آنکھیں
تم انکی سادگی پر تحفہ یقیں نا کرنا
ستم ہے ڈھاتی غزال آنکھیں
𓆩❤𓆪
I wrote beutyful bitter Truthful poetry lines Dedicated to eyes
© shaikhtohfa💓wafa