...

7 views

بھول ‏جاؤ ‏اُسے
آج یار کو سرِ بازار کسی اور کے ساتھ دیکھا
ہاتھوں میں اس کے کسی اور کا ہاتھ دیکھا

لرز کے رہ گیا یہ دل جب منظر یہ عام دیکھا
وہی وعدے نبھاتے آج اسے کسی اور کے ساتھ دیکھا

اس قدر خوش ہم نے اُس کو آج پہلی بار دیکھا
اس سے بےشمار پیار کرنے والا آج اُس کے ساتھ دیکھا

خوش ہیں وہ کسی اور کے ساتھ اے راج
دل سے بھولا دو انہیں واسطہ جو تو نے آج دیکھا
    
      (رومیسہ راج)