یہ مُجھے آج کل ہوا کیا ہے
یہ مُجھے آج کل ہوا کیا ہے
سب ہی گڈ مڈ دکھائی دیتا ہے
رات میں دھوپ نظر آتی ہے
اور تارے چمکتے ہیں دن میں
چھاؤں اُجلی دکھائی دیتی ہے
اُڑتی مچھلی دکھائی دیتی ہے
پھول بھاتے ہیں، نہ مہک اُن کی
خار پیارے سے نظر آتے ہیں
باتیں...
سب ہی گڈ مڈ دکھائی دیتا ہے
رات میں دھوپ نظر آتی ہے
اور تارے چمکتے ہیں دن میں
چھاؤں اُجلی دکھائی دیتی ہے
اُڑتی مچھلی دکھائی دیتی ہے
پھول بھاتے ہیں، نہ مہک اُن کی
خار پیارے سے نظر آتے ہیں
باتیں...