...

17 views

یادیں
ستائیں گیں جب میری وہ باتیں

اکیلے ہی بیٹھ کےتم رویا کروگی

میں آیئنے میں عکس بن کے آجایا
کروں گا
جب بھی ماتھے پے بندیا
سجایا کرو گی

آنکھوں میں سجا کر کاجل کی
دھاریں یادوں میں میری بہایا
کروں گا

رونے سے آنکھیں دھندلا جائیں گیں
کہیں تم اپنی بصارت نہ کھونا

محبت میں ھوتا ھے اکثر ہی ایسے
محبت میں یہ سب سہنا پڑے گا

جب تم نیندوں کی دنیا میں جایا
کرو گی
میں چھپکے سے ان آنکھوں میں
آ جایا کروں گا


امجد علی بزمی