...

7 views

جلا دو کشتیاں

قدم بڑھا، نہ پلٹ کے دیکھ
یہ ہی راہ ہے، اب نہ کوئی اور رخ۔
پیچھے ہٹنے کے در سب بند،
ہے آگے منزل، ہو جا بلند۔

جلا دو کشتیاں، کر دو راکھ،
اب لوٹنے کا نہ ہو کوئی خواہش کا...