...

15 views

سگریٹ

‎چائے کی چسکی لگا کے بیٹھے ہیں
سگریٹ ساتھ سلگا کے بیٹھے ہیں

وہ تو کب کی جا چکی ہے
تخیل میں اسکو سما کے بیٹھے ہیں

ہزار پردے ہیں درمیاں مگر
حجاب سارے ہٹا کے بیٹھے ہیں

اور کوئی صورت کیسے دیکھیں
دل ہاتھ سے گنوا کے بیٹھے ہیں

دل مائل انہی کی طرف...