...

3 views

My Red Car
۲۱۳

لال پری

(My Red Car)

اپنی لال کار یعنی کہ لال پری کی سبق آموز اور مزاحیہ کہانی لکھنے اور اس کتاب میں شامل میرا کوئی ارادہ نہیں تھا لیکن اپنے دوست و احباب کی بھر پور دلچسپی اور اُن کے بار بار اصرار پر خر کار قلم اُٹھانے کا ارادہ کر لیا۔ اس کہانی میں سبق بھی ہے اور مزاح بھی۔

حیدر آباد میں اپنی دو سالہ تعیناتی کے دوران اکثر کراچی سے راولپنڈی بذریعہ ہوائی جہاز آنا

تا تھا ۔ ایک دفعہ میں نے بریگیڈئیر ممتاز الحق سے جو کراچی میں تعینات تھے صرف اتنی سی

کی کہ وہ مجھے کراچی کے ہوائی اڈے سے پک کر کے حیدر آباد کے بس سٹینڈ پرڈراپ کر دیں۔

ہی کراچی ائیر پورٹ سے باہر نکلا تو بریگیڈئیر ممتاز الحق ، اُنکے والد کرنل (ریٹائرڈ)

الحق اور بریگیڈئیر صاحب کی اہلیہ کرنل ڈاکٹر حمیرہ ارشد بمعہ اہل وعیال ( بڑا بیٹا محمد اعزاز الحق

شائم اور چھوٹی بیٹی (1) مجھے خوش آمدید کہنے کیلئے باہر کھڑے تھے ۔ ہوائی اڈے سے باہر لکھے

انھوں نے میکڈونلڈ میں دوپہر کا کھانا کھانے کیلئے مجبور کر دیا ۔ چنانچہ ہم سیدھا میکڈو

میں داخل ہوئے اور اپنی مرضی کا آرڈر دے

کے تمام افراد ایک کونے میں آکر بیٹھ گئے ۔

ب نے بہت اصرار کیا کہ اُن کو لال کار کی

کی جائے۔ میں انکار کیسے کرسکتا تھا اُنکے

م جو بہت قریبی تھے۔ چنانچہ اپنی لالشروع کیl .This Text has been taken from the Book of "The Colours of Life" written by Abdul Naheem Bhuti