...

3 views

آنچل
چھپے آنچل میں کئ راز تھے
جب بچھڑے ہم بیدار تھے
ملے زخم پرانے ہی گنتے رہے
ہوۓ دل میں اتنے سوراغ تھے
کوئ سل نہیں پایا میرے غموں کا لباس
کوئ مل نہیں پایا نا رکھی کوئ آس
امید مغرب میں ہوئ آذان عیشا
آخری دم تک تھی تیری تلاش
لاش کندھوں پہ رکھ کہ وہ ہوۓ روانا
روۓ ایسے وہ جیسے ہم روۓ روزانا
مرتے مرتے بھی رہی وہ حسرت ادھوری
الوداع مبارک ہو بچھڑا خزانہ۔

© Killer boy