...

9 views

کنارا
تم ڈوبو گے کنارا نا ہوگا
ہم چلے تو سہارا نا ہوگا
تم مُکھ موڑو یہ گوارا نا ہو گا
ہم جانتے ہیں اپنی محبت کا رنگ
کسی نے بھی ایسے پکارا نا ہوگا
کہ جیسے ہنس کے ٹال دیتے ہیں
ہم بھی دل کو سمبھال لیتے ہیں
تم کرتے ہو جیسے ہم پہ ستم
کیا ایسے امتحان ہوتے ہیں؟
فخر بھی کریں گے اور شکوا بھی کریں گے
ظاہر بھی کریں گے پوشیدہ بھی کریں گے
آلینے دو زرا ہماری موت کی خبر
غم زندہ بھی کریں گے سنجیدہ بھی کریں گے۔

© Killer boy