...

4 views

بے بسی
انسان جب جینا چاہتا ہے تو مرنا پڑتا ہے
جب مرنا چاہتا ہے تو جینا پڑتا ہے
جو بھولنا چاہتا ہے وہ یاد رہتا ہے
جو یاد رکھنا چاہتا ہے وہ بھول جاتا ہے
جس کا طالب ہے وہ ملتا نہیں
جو موجود ہے وہ مطلوب نہیں
اسے بے بسی کہتے ہیں
اور یہ بے بسی انسان کو انسان
ہونے کا احساس دلاتی ہے۔
اور یاد دلاتی ہےکہ
ساری طاقتوں کا محور "
دسترس اور اختیار کا مالک
صرف ایک ہے۔
© بیا ‏رائٹس 💫