مجھے تم سے محبت ہے
گر کبھی ایسا ہو
میں الجھے ہوۓ خیالوں میں
بے سبب اداسی میں
کہہ دوں کہ مجھے تم سے محبت ہے
تو سنو۔۔یقیں مت کرنا
کہ لفظ تو جھوٹے ہوتے ہیں
فرصت کے اداس لمحوں میں
لوگ ایسے لفظ بولتے رہتے ہیں
مگر پھر بھی اس دھڑکتے دل پہ
نہ جانے کیوں اک ہی صدا
گونجتی پھرتی ہے
مجھے تم سے محبت ہے
ہاں مجھے تم سے محبت ہے
بے انتہا محبت۔۔۔
میں الجھے ہوۓ خیالوں میں
بے سبب اداسی میں
کہہ دوں کہ مجھے تم سے محبت ہے
تو سنو۔۔یقیں مت کرنا
کہ لفظ تو جھوٹے ہوتے ہیں
فرصت کے اداس لمحوں میں
لوگ ایسے لفظ بولتے رہتے ہیں
مگر پھر بھی اس دھڑکتے دل پہ
نہ جانے کیوں اک ہی صدا
گونجتی پھرتی ہے
مجھے تم سے محبت ہے
ہاں مجھے تم سے محبت ہے
بے انتہا محبت۔۔۔