...

5 views

نگاہیں
تھی طلب سکوں کی
اس نگاہ نم کو

کیا تلاش اسے چاروں اور
نا مل سکا کبھی انہیں

اس ڈر سے نہ اٹھتی یہ نگاہیں کبھی
کہ مل جاتی کبھی اگر کسی سے

تو...